راجستھان کے اجمیر میں واقع خواجہ معین الدین کی درگاہ میں سپریم کورٹ کے
حکم پر کھولے گئے پیلے رنگ کے عطیہ بکسوں سے 70 لاکھ 36 ہزار 976 روپے
نکلے
ہیں۔ان عطیہ بکسوں کے رسیور اور ناظم کی موجودگی میں کھولا گیا۔پیٹیوں میں رکھی رقم کی گنتی کل صبح نو بجے سے شروع ہوکر آج صبح 6 بجے تک جاری رہی۔